فتوحات مکیہ کی روشنی میں واقعہ معراج | بشری سبحان

فتوحات مکیہ کی روشنی میں واقعہ معراج | بشری سبحان

 2,000

Availability: Out of stock


اس کتاب میں شیخ اکبر ابن العربی رحمة اللہ علیہ کے تصور معراج پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ کتاب کا زیادہ تر مواد شیخ کی کتاب فتوحات مکیہ سے ترجمہ کیا گیا ہے۔
کتاب میں شیخ اکبر کی تصور معراج نبی اور معراج ولی کا فرق اور تصور نبوت اور تصور ولایت کی وضاحت کی گئی ہے۔
کتاب بڑے سائز میں 248 صفحات پر مشتمل ہے۔

Weight 0.6 kg

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “فتوحات مکیہ کی روشنی میں واقعہ معراج | بشری سبحان”