مائیکل شود کے وز نے اس کتاب میں شیخ اکبر ابن العربی کے افکار و خیالات کی پیچیدہ گنجلک گھتیاں بڑے علم ودانش انتہائی حکمت و تدبر اور بڑی دیانت سے سلجھائی ہیں۔ بین الاقوامی طور پر ابن العربی پر کام کرنے والے سکالرز آپ کی شیخ اکبر پر کمانڈ کے معترف ہیں۔
یہ کتاب تصوف کے نظریہ خاتم الاولیا پر شیخ اکبر کے کلام کی بہترین تشریح فراہم کرتی ہے۔ ہر وہ شخص جو اس حوالے سے کسی کشمکش کا شکار ہے اسے یہ کتاب لازما پڑھنی چاہیے۔
Reviews
There are no reviews yet.