kitab al-Isra [New definitive edition]

kitab al-Isra [New definitive edition]

Arabic Title: كتاب الإسراء إلى المقام الأسرى
Urdu Title: ابن العربی کی روحانی معراج
English Title: Kitab al-Isra [Spiritual Ascension of Ibn al-Arabi]
Author: Shaykh al-Akbar Muhyiddin Ibn al-Arabi 
Editor: Abrar Ahmed Shahi
Translated by: Abrar Ahmed Shahi 
Publisher: Ibn al-Arabi Foundation 
Pages: 350 
Paper Type: Imported paper 80Gms 
Year of Publication: 2023 
Edition: 1st 
Language: Arabic + Urdu 
Binding: Hardbound 
Dimensions: 6.5*9.5
Weight: 0.80 kg
Price 3500/-
Discount price: 2500/-

ابن العربي فاونڈیشن کی نئی کتاب "کتاب الاسراء" از شیخ اکبر محیی الدین ابن العربی قدس الله سره"شیخ اکبر کی روحانی معراج" کی اشاعت عنقریب متوقع ہے اور آج سے ہم اس کی بکنگ کا آغاز کر رہے ہیں۔ موضوع کتاب اگر آپ ایک صوفی کی روحانی معراج اس کے علوی مشاہد اور مقامات میں اس کا بیان پڑھنا چاہتے ہیں تو اس سے بہتر کتاب نہیں ہو سکتی۔ شیخ اکبر نے اس کتاب میں ان مطالب کو سمویا ہے جو اللہ کی طرف سے آپ کو خصوصی طور پر عطا ہوئے۔ یہ سالکین کے لیے بہترین نمونہ اور واصلین کے لیے سرچشمہ حیات ہے۔ آج ہی اپنی کاپی بک کریں

abrarshahi

Leave a Reply