Ma’arif o Malfuzat Ibn al-Arabi | معارف و ملفوظات ابن العربی از اسماعیل ابن سودکین | 2022

Ma’arif o Malfuzat Ibn al-Arabi | معارف و ملفوظات ابن العربی از اسماعیل ابن سودکین | 2022

-36%Featured
1 customer review Sold: 17

Original price was: ₨ 2,200.Current price is: ₨ 1,399.


Arabic Title: لواقح الأسرار ولوامح الأنوار

Urdu Title: معارف وملفوظات ابن العربي
English Title: Malfoozat e Ibn al-Arabi
Author: Ismail Ibn Saudkeen
Editor: Abrar Ahmed Shahi
Translated by: Abrar Ahmed Shahi
Publisher: Ibn al-Arabi Foundation
Pages: 320
Year of Publication: 2022
Weight: 0.50 kg

Original price was: ₨ 2,200.Current price is: ₨ 1,399.

Add to cart
Buy Now

The book “Malfuzat Ibn al-Arabi” is being presented today in its first Urdu translation, which is a collection of responses given by Sheikh Akbar to various questions posed by his close companions during their sessions. The author, Isma’il ibn Sawdkain Al-Nuri, was a servant and follower of Sheikh Akbar and has written commentaries on many of the Sheikh’s works, providing unique information as a close friend of the Sheikh. Through this book, readers will get an inside look at the assemblies of Ibn Arabi and gain an understanding of the discussions and topics covered during those times. The book also offers glimpses into Sheikh Akbar’s life, particularly during his time in Mecca, which have not been previously documented in other works.

The book has been translated into an easy and understandable form so that everyone can comprehend it. Special attention has been given to the annotation of the book so that most of the references include additional information which makes it easier to understand. The aim is for the readers to understand at least something from the book. I pray to Allah that every common and special person benefits from this book and receives their share of knowledge in the afterlife. Amen.

 

اللہ کا لاکھ لاکھ شکر کہ شیخ اکبر کے معارف و ملفوظات اولین اردو ترجمے کے ساتھ شائع ہونے کی لیے تیار ہیں۔ یہ شیخ کے شاگرد اسماعیل ابن سودکین النوری کا مرتب کردہ مجموعہ ہے۔ یہ اُن اِشکالات کے جوابات ہیں جو شیخ وقتا فوقتا اپنی علمی مجالس میں اپنے قریبی ساتھیوں کو بتایا کرتے تھے۔ عبد اللہ بدر الحبشی کے بعد اسماعیل ابن سودکین شیخ کے ساتھ خادم اور مرید کی حیثیت میں رہے۔ آپ نے شیخ کی بہت سی کتب کی شرح کی اورشیخ کے حوالے سے بہت سی ایسی معلومات لوگوں تک پہنچائیں جو صرف کوئی قریبی ہی جان سکتا ہے۔ اس کتاب میں آپ حضرات مجالس شیخ اکبر کا ایک پہلو جانیں گے۔ آپ کو یہ معلوم ہو گا کہ شیخ اکبر اور ان کے ساتھی اُس دور میں کن معاملات کو ڈسکس کرتے اور شیخ سے سمجھتے تھے۔ ان ملفوظات میں ہمیں شیخ کی حالات زندگی کے چند ایسے گوشے ملتے ہیں جو کسی اور کتاب میں نقل نہیں ہوئے۔ خاص کر شیخ کے ابتدائی معاملات اور جب آپ مکہ میں قیام پذیر رہے، وغیرہ وغیرہ ۔کتاب کا ترجمہ شستہ اور آسان رکھا گیا ہے تاکہ ہر کوئی سمجھ سکے، پھر ہم نے کتاب میں حاشیہ بندی پر خصوصی توجہ دی ہے۔ اکثر ملفوظات کے حاشیے میں اضافی معلومات دی گئی ہیں جن سے اس ملفوظ کا سمجھنا آسان ہو گیا ہے۔ مقصد یہ ہے کہ قارئین کو کچھ نہ کچھ بات سمجھ تو آئے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ ہر عام و خاص اس کتاب سے مستفید ہو اور علوم شیخ میں اپنا وہ حصہ پائے جو روز قیامت اُس کے کام آئے۔ آمین یا رب العالمین۔

Weight 0.5 kg
Binding

Book Size

Edition

Paper type

Printing Quality

1 review for Ma’arif o Malfuzat Ibn al-Arabi | معارف و ملفوظات ابن العربی از اسماعیل ابن سودکین | 2022

  1. محمد عمر فاروق

    شیخ اکبر کے بارے جانتا تو تھا چونکہ چند اصحاب باطن سے تعلق رہا ولیم چٹک کی کتب the self disclosure of God and the Sufi path of knowledge کے ذریعے ہی زیادہ شیخ کے افکار سے جانکاری تھی یہ 2020 کی بات جب ابن عربی فاونڈیشن کی کتاب فصوص الحکم پرھنے کو ملی اور اس کے بعد شیخ کی جو کتاب انہوں نے شائع کی میں نے لی یوں شیخ کے اصل زبان و بیان سے آشنائی ہوئی زیر نظر کتاب معارف و ملفوظات ابن عربی کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے کیونکہ یہ شیخ کے شاگرد خاص اسماعیل سودکین کی تصنیف ہے آپ نے شیخ کی محافل میں ہونے والی گفتگو کے سمندر کو کوزے میں بند کیا ہے یہ تصوف کی ڈکشنری کا درجہ رکھتی ہے شیخ کی نظریات و افکار کا عمومی تعارف ہے فاضل مترجم نے انتہائی محنت و خلوص سے بڑی سلیس زبان میں ترجمہ کیا ہے اللہ جزائے خیر عطا فرمائے یہ کتاب انہتائی مفید ہے اگرچہ مجھے ایک سال لگا اس کو مکمل پڑھنے میں دفتری مصروفیات کی وجہ سے تاہم لطف آیا پڑھ کے

Add a review

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like…