Kashf al-Mahjub | Syed Ali bin Usman Hajveri Lahori | کشف المحجوب

Kashf al-Mahjub | Syed Ali bin Usman Hajveri Lahori | کشف المحجوب

-11%
1 customer review Sold: 2

Current price is: ₨ 1,599. Original price was: ₨ 1,800.

Kashf al-Mahjub [Part-1]
First 7 Chapters
Syed Ali bin Usman al-Hajveri
Dr. Azhar Waheed
Majlis e Fikr e Wasif
252 Pages

Availability: 2 in stock

Current price is: ₨ 1,599. Original price was: ₨ 1,800.

Availability: 2 in stock

Frequently Bought Together

Current price is: ₨ 1,599. Original price was: ₨ 1,800.
 + 
Price for all :  3,589
Add to cart
Buy Now

“Kashf al-Mahjub” by Hazrat Ali bin Usman, known as Data Ganj Bakhsh, is a thousand-year-old book written on the subject of Sufism. Each sentence of this book has been helping readers to overcome intellectual, theoretical, and belief-related complexities.

Dr. Azhar Waheed has translated “Kashf al-Mahjub” in an easy-to-understand manner so that modern readers can easily read and comprehend it. The first volume of “Kashf al-Mahjub” is important because it provides comprehensive and satisfactory answers to all the complexities related to Sufism.

This book uses high-quality paper and the best binding and printing, enhancing its beauty. Studying this book will surely be rewarding and beneficial.

“کشف المحجوب” حضرت علی بن عثمان المعروف داتا گنج بخشؒ کی تصوف کے موضوع پر لکھی ایک ہزار سال قدیم کتاب ہے۔ اس کتاب کا ہر جملہ قاری کی فکری، نظریاتی، اور اعتقادی الجھنوں کو دور کرتا چلا جاتا ہے۔
ڈاکٹر اظہر وحید صاحب نے کشف المحجوب کا ترجہ آسان فہم انداز میں کیا ہے تاکہ آج اسے پڑھنے والا باآسانی اسے پڑھ اور سمجھ سکے۔کشف المحجوب کی جلد اوّل اس لیے بھی اہمیت کی حامل ہے کے تصوف کے متعلق تمام اشکالات کا شافی اور کافی جواب ان میں موجود ہے۔
اس کتاب میں اعلیٰ کوالٹی کا پیپر استعمال ہوا ہے۔ مزید یہ کہ بہترین بائنڈنگ اور پرنٹنگ اس کتاب کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر دیتے ہیں۔ اس کتاب کے مطالعے سے ضرور محظوظ و مستفید ہوں۔
Weight 1 kg
Binding

Book Size

Edition

Paper type

Printing Quality

Reviews

  1. abrarshahi

    کشف المحجوب کا نیا ترجمہ کرنے کا کے لیے، جب تک جواز نا ہو سوائے دل کی تسلی کے سوا کچھ حاصل حصول نہیں ہوتا، آج تک میری جتنے بھی اسکالرز سے ملاقات میں کشف المحجوب کا ترجمہ زیر بحث آیا، تقریباً سبھوں نے نئے ترجمہ کی ضرورت محسوس کی، مگر انہیں فرصت نہیں ملی کہ یہ معرکہ سر کرتے، مگر یہ سعادت ڈاکٹر اظہر وحید صاحب کے حصّے میں آئی کہ انہوں نے ایسا ترجمہ کیا ہے کہ ایک عام قاری بھی کشف المحجوب میں، داتا صاحب کہنا کیا چاہتے ہیں سے نا صرف واقف ہو سکتا ہے، بلکہ بات دل میں اترتی جاتی ہے، انتہائی رواں شستہ اور آسان اسلوب اختیار کیا گیا ہے کہ کہیں بھی تصوف کی اصطلاح اور باریکیوں کو سمجھنے میں دقت پیش نہیں آتی، اس نئے ترجمہ کا یہی جواز کافی ہے کہ خواص کا پیغام اب عوام تک پہنچ سکے گا، سونے پر سہاگا کہ جن اسکالرز سے نئے ترجمہ کی ضرورت پر بات چیت ہوا کرتی تھی ان میں سے کئی ایک نے اپنی رائے کا اظہار کر کے اس ضرورت کی تکمیل کا اشارہ دے دیا ہے، یہ ترجمہ دو جلدوں پر مشتمل ہو گا پہلی جلد بڑے سائز میں اعلیٰ معیار پر مضبوط بائنڈنگ اعلیٰ کوالٹی کاغذ اور پرنٹنگ سے مزین خوبصورت کتاب شائع ہو چکی ہے،

Add a review

Your email address will not be published. Required fields are marked *