Fusus al-Hikam | فصوص الحکم | عبد القدیر صدیقی | اردو ترجمہ

Fusus al-Hikam | فصوص الحکم | عبد القدیر صدیقی | اردو ترجمہ

Featured

 1,150

شیخ اکبر محیی الدین محمد ابن العربی کی کتاب فصوص الحکم کا قدیم اردو ترجمہ مترجم عبد القدیر صدیقی ترتیب جدید نو مولانا غلام حسن قادری صفحات 368 مشتاق بک کارنر شیخ ابن العربی ؒ کی تصوف کے موضوع پر یہ کتاب “فصوص الحکم” اردو زبان میں ہے۔ اس کے مختلف زبانوں میں تراجم ہو چکے ہیں۔ اس کتاب کا اردو ترجمہ اور…

 1,150

Add to cart
Buy Now

شیخ اکبر محیی الدین محمد ابن العربی کی کتاب فصوص الحکم کا قدیم اردو ترجمہ
مترجم عبد القدیر صدیقی
ترتیب جدید نو مولانا غلام حسن قادری
صفحات 368
مشتاق بک کارنر


شیخ ابن العربی ؒ کی تصوف کے موضوع پر یہ کتاب “فصوص الحکم” اردو زبان میں ہے۔ اس کے مختلف زبانوں میں تراجم ہو چکے ہیں۔ اس کتاب کا اردو ترجمہ اور تشریح ، مولانا محمد عبدالقدیر صدیقی ؒ،سابق صدر،شعبہ دینیات،عثمانیہ یونیورسٹی،حیدرآباد دکن نےبھی کیا۔ یہ 1942میں طبع ہوئی ۔ اس کتاب کی اہمیت کے پیش نظر اب اس کو جدید، آسان اورسہل متن کی اضافت کےساتھ پیش کیاجارہاہے۔
لیکن کتاب میں پروف کی غلطیان بے شمار ہیں سرورق کے لے کر ہر ہر صفحے پر پروف کی لا تعداد غلطیاں ہیں لگتا ہے ادارے نے پغیر پروف کے متن شائع کیا ہے۔
یہ کتاب شرح اور ترجمہ ایک ساتھ ہے لیکن نقص سے پاک نہیں۔


Fusoos-ul-Hikam (ringstones of wisdom) is one of the most famous books of Shaykh-ul-Akbar Ibn Arabi. It contains 27 Fusoos (chapters) each dedicated to an Islamic Prophet and his story and takes spiritual meanings from that story. The translation is superb and scholarly by one of the great Sufi scholars of 20th-century Maulana Abdul Qadeer Siddiqi, who has explained the basic theme of each story before the start of each chapter. The translation and commentary is based on the orthodox Sunni Islamic principles and was written to form a textbook for the students of Islamic knowledge in Osmania University Hyderabad (India).


Weight 0.7 kg

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Fusus al-Hikam | فصوص الحکم | عبد القدیر صدیقی | اردو ترجمہ”