Product Description
شیخ اکبر کے حوالے سے وحدت الوجود کی تشریحات پر نوجوان اسکالر شبیر احمد جامی کی جانب سے پی ایچ ڈی کا یہ تھیسیز اس موضوع پر بہت سے نئے زاویے کھولتا ہے۔ آپ نے وحدت الوجود میں خالق اور مخلوق کے فرق کو قائم رکھنے اور حلول اور اتحاد کے باطل عقائد کی نفی کی ہے۔ شیخ کے حوالے سے تمام مفاہیم کو شرعی قوانین کے تحت پیش کیا ہے۔
Related products
Featured
Featured
Reviews
There are no reviews yet.