التمییز نام کی یہ کتاب عمدة المتكلمين حضرت علامه عبد العزيز پرہاروی (متوفی 1239 ھجری) رحمة الله عليه کی ہے۔ اس کے 208 صفحات ہیں۔ اسے فرید بُک سٹال، اُردو بازار، لاھور
نے ذوالحج 1443ھ بمطابق جولائی 2022 میں شائع کیا ہے۔
کتاب کے ابواب اور عنوانات:
فہرست عنوانات (از صفحہ 3 تا 10)،
“کچھ اس کتاب کے بارے میں‘‘ (از صفحہ 11 تا 17)،
علامہ عبد العزیز پرہاروی (از صفحہ 19 تا 45)،
مقدمہ (از صفحہ 47 تا 59)،
باب اول: علم الالہیات (از صفحہ 60 تا 67)،
باب ثانی: علم الطبعیات (از صفحہ 68 تا 82)،
باب ثالث: علم الافلاک (از صفحہ 83 تا 119)،
باب رابع: علم النجوم (ستاروں کے احکام) (از صفحہ 120 تا 152)،
باب خامس: علم الطب (از صفحہ 153 تا 172)،
خاتمہ: فی الوصایا (از صفحہ 173 تا 204)،
ماخذ و مراجع (از صفحہ 205 تا 208)
Reviews
There are no reviews yet.