Modern Atheism vs Islamic Insight | بصیرت اسلام بمقابلہ جدید الحاد | محمد انور ماتريدي

Modern Atheism vs Islamic Insight | بصیرت اسلام بمقابلہ جدید الحاد | محمد انور ماتريدي

-22%Featured

Original price was: ₨ 2,500.Current price is: ₨ 1,950.

Urdu Title: بصيرت اسلام بمقابله جديد الحاد
Writer: محمد انور الماتریدی
Publisher: ورلڈ ویو پبلشرز
Pages: 390
Size: 6*9 in
Flaying paper
Hard Binding

Original price was: ₨ 2,500.Current price is: ₨ 1,950.

Add to cart
Buy Now

Book Description

ان الدین عند اللہ الاسلام
بے شک اللہ کے نزدیک دین صرف اسلام ہے،،،،،،،،، ہر دور میں اسلام کو چیلنجرز رہے ہیں اور علماء کرام نے وقت کے تقاضوں کے مطابق اسلام کا دفاع کیا ہے ،،،،، مجاہدین نے اپنا کردار ادا کیا مشائخ نے اپنا اور علماء نے درس و تدریس اور تصنیف و تالیف کے میدان میں گراں قدر خدمات انجام دیں کبھی فلسفہ یونان نے ابہام پیدا کیا تو کبھی فلسفہ یورپ نے!!!! ویسے تو ملحدین بھی ہر دور میں رہے ہیں مگر جیسے جیسے سائنس وٹیکنالوجی نے ترقی کی ملحدین نے منظم انداز سے اسلام پر حملے شروع کر دیئے ہماری نوجوان نسل جن کی گھر سے اسلامی تربیت نہیں تھی وہ بہت جلد تشکیک کا شکار ہوئے اور ہو رہے ہیں مگر ان اذہان کو اسلام سے مطمئن کرنے اور جدید الحاد کا جواب دینے کے لیے بہت ضروری تھا کہ اس شخص کا ملحدین نے افکار و نظریات سے متعلق گہرا مطالعہ ہو ہمارے روایتی مدارس میں اس کے مطالعہ کا بندوست نہیں ہے جس کی وجہ سے وہاں سے بھی تشفی بخش جواب نہیں ملتا اور ان مدارس میں پڑھنے والے کچھ طلباء خود تشکیک کا شکار ہو جاتے ہیں ایسا ہی طالب علم محمد انور ہے جسے بہت عرصے تک اس تکلیف سے گزرنا پڑا مگر اس کی قسمت نے یاوری کی اور اس نے براہ راست ملحدین کے لٹریچر کا مطالعہ کیا اور ساتھ ساتھ اسلام سے تقابل کیا آخیر میں محمد انور ماتریدی اس نتیجے پر پہنچا کہ اللہ کے نزدیک دین صرف اسلام ہی ہے اور پھر اپنے گہرے مطالعے کی بنیاد پر ایک کتاب بنام بصیرت اسلام بمقابلہ جدید الحاد لکھ کر ہمیں حیران کر دیا یہ کتاب صرف کچھ سوالات کے جوابات تک محدود نہیں ہے بلکہ یہ کتاب رد الحاد کے موضوع پر بطور فن کی صورت اختیار کر گئی ہے جو بھی شخص اس کتاب کا مطالعہ کر لے گا اس کے اندر ایسی صلاحیت پیدا ہو جائے گی کہ وہ ملحدین کی طرف سے اٹھائے گئے کسی بھی قسم کے سوالات کے جوابات اپنی بصیرت سے دینے کی پوزیشن میں ہو گا ،، یہ کتاب دینی مدارس کے علماء و طلباء اور یونیورسٹی کے پروفیسر اور طلباء سب کے لیے یکساں مفید ہے بلکہ عام قارئین بھی اس کتاب سے بھرپور استفادہ کر سکیں گے یہ کتاب اس اسلوب میں لکھی گئی ہے کہ آپ اسلام کے فکری دفاع میں ایک مجاہد کا کردار ادا کر سکتے ہیں اس کتاب کے مصنف جناب محمد انور ماتریدی کو ہماری طرف سے مبارکباد اتنی کم عمری میں ایسی بہترین کتاب لکھنے کی وجہ سے ہم انہیں پیار سے ڈاکٹر ماتریدی کہتے ہیں امید ہے آپ کو ہماری یہ کاوش پسند آئے گی
Weight 1 kg
Book Size

Binding

Edition

Printing Quality

Publisher

Paper type

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Modern Atheism vs Islamic Insight | بصیرت اسلام بمقابلہ جدید الحاد | محمد انور ماتريدي”

Our Publishers