میرزا مظہر جانِ جاناں (پیدائش: 13 مارچ 1699ء— وفات: 6 جنوری 1781ء) سادات علوی میں سے تھے۔ آپ سلسلہ نسب محمد بن حنفیہ کی وساطت سے حضرت علی تک پہنچتا ہے۔ آپ کے والد میرزا جان سلطان اورنگزیب عالمگیر کے دربار میں صاحب منصب تھے۔ 11رمضان 1111ھ یا 1113ھ کو جب میرزا مظہر کی پیدائش کی خبر عالمگیر کو ملی تو اس نے کہا کہ بیٹا باپ کی جان ہوتا ہے، چونکہ باپ کا نام میرزا جان ہے، ہم نے ان کے بیٹے کا نام جانِ جان رکھا لیکن عوام میں جانِ جاناں مشہور ہوا۔ آپ کے والد میرزا جان جو سلسلہ قادریہ میں شاہ عبد الرحمٰن قادری کے مرید تھے، آپ کی پیدائش مبارک کے بعد دنیا سے کنارہ کش ہو گئے اور باقی عمر فقر و قناعت میں بسر کی۔
Athar Mirza Mazhar Jaan Janan | آثار مرزا مظہر جان جانان | Syed Zafar Ahsan
Featured₨ 2,000
کتاب کانام:-
آثار حضرت مرزا مظھر جان جاناں شھیدؒ
تالیف:- سید ظفر احسن بہرائچی
80 گرام امپورٹڈ پیپر
دلکش و دیدہ زیب ٹائیٹل
اعلیٰ اور مضبوط و پائیدار بائنڈنگ
Availability: 9 in stock
Add to cart
Buy Now
Weight | 1 kg |
---|---|
Binding | |
Edition | |
Book Size | |
Paper type | |
Printing Quality |
Reviews
There are no reviews yet.