وحدت الوجود اور مشائخ چشت | ڈاکٹر شبیر احمد جامی

وحدت الوجود اور مشائخ چشت | ڈاکٹر شبیر احمد جامی

 2,200

Availability: Out of stock

SKU: مشائخ چشت Category:

شیخ اکبر کے حوالے سے وحدت الوجود کی تشریحات پر نوجوان اسکالر شبیر احمد جامی کی جانب سے پی ایچ ڈی کا یہ تھیسیز اس موضوع پر بہت سے نئے زاویے کھولتا ہے۔ آپ نے وحدت الوجود میں خالق اور مخلوق کے فرق کو قائم رکھنے اور حلول اور اتحاد کے باطل عقائد کی نفی کی ہے۔ شیخ کے حوالے سے تمام مفاہیم کو شرعی قوانین کے تحت پیش کیا ہے۔



Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “وحدت الوجود اور مشائخ چشت | ڈاکٹر شبیر احمد جامی”

Your email address will not be published. Required fields are marked *