فصوص الحکم کا ترجمہ و تشریح از حضرت شاہ محمد مبارک جو تقریبا ۱۲۵ برس قبل کانپور سے شائع ہوا تھا ایک عظیم الشان علمی شاہکار ہے۔اس کتاب پر شاہ صاحب کا مقدمہ ۱۵۰ صفحات جبکہ فصوص الحکم کا ترجمہ و تشریح ۳۵۰ صفحات پر مشتمل ہے۔کتاب قدیم طباعت کے طرز پر باریک قلم کی خطاطی میں جہازی سائز میں مطبوع ہے۔
ہمارے پاس کاشانہ علم و ادب کا نسخہ ہے جو اسی قدیمی عکسی طباعت پر طبع ہوا ہے۔
Reviews
There are no reviews yet.