مسالک الحنفا الی مشارع الصلاة علی النبی المصطفی | ابو العباس احمد بن محمد بن ابی بکر القسطلانی | پروفیسر آصف محمود نقشبندی

مسالک الحنفا الی مشارع الصلاة علی النبی المصطفی | ابو العباس احمد بن محمد بن ابی بکر القسطلانی | پروفیسر آصف محمود نقشبندی

 2,000

Availability: 1 in stock

 2,000

Availability: 1 in stock

Add to cart
Buy Now
SKU: مسالک–الحنفا Categories:

عالم اسلام میں صف اوّل کے سیرت نگار ‘ ارشاد الساری اور المواھب اللدنیہ ‘ کے مؤلف امام شھاب الدین احمد بن محمد قسطلانی(المتوفی:923ھ) کی درود و سلام پر لازوال،نادر ،جامع، مستند اور وقیع کتاب ” مسالک الحنفا الی مشارع الصلوۃ علی النبی المصطفی ” برصغیر کی اسلامی تاریخ میں پہلی بار اردو ترجمہ اور تحقیق کےساتھ ھدیہ قارئین ہے۔
مذکورہ کتاب میں امام قسطلانی نے درود و سلام کے تمام پہلوؤں پر نہایت جامع اور عمدہ ابواب بندی کی ہے اور اس موضوع پر تفاسیر، احادیث ،شروح احادیث ،فقہ، سیرت و مغازی ،تاریخ ،تصوف، عقائد ،اصول حدیث ، اسماء الرجال، لغت، ادعیہ و اذکار اور صلاة و سلام کی تمام اساسی کتب کے صدہا حوالہ جات قلمبند فرمائے ۔

یہ کتاب اپنے موضوع پر ایک فقید المثال تصنیف اور برصغیر کی تاریخ میں شائع ہونے والا منفرد مجموعہ ہے


Weight 1.5 kg

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “مسالک الحنفا الی مشارع الصلاة علی النبی المصطفی | ابو العباس احمد بن محمد بن ابی بکر القسطلانی | پروفیسر آصف محمود نقشبندی”