آج ہم آپ احباب کے سامنے شیخ اکبر محی الدین محمد بن علی ابن العربی الطائی الحاتمی کے چار رسائل تحقیق شدہ عربی متن، سلیس اردو ترجمے اور منتخب مقامات کی شرح کے ساتھ پیش کر رہے ہیں۔ یہ رسائل ہمارے اُس مشن کا حصہ ہیں جس کا مقصد اِس ابدی اور لا فانی خدائی پیغام کو لوگوں کے سامنے اُن کی اپنی زبان، سلیس انداز اور تحقیق شدہ متون کے ساتھ پیش کرنا ہے۔
Rasail Ibn al-Arabi | 4 Vol set | Ibn al-Arabi | Abrar Ahmed Shahi | Arabic + Urdu
₨ 5,500
شیخ اکبر محیی الدین ابن العربی کی کتاب الحجب اور کتاب الھو کا مستند عربی متن اور اردو ترجمہ
Add to cart
Buy Now
Reviews
There are no reviews yet.